top of page

Department of Urdu

Vision and Mission

*کالج میں شعبہ اردو کے مقاصد*


*بی اے سطح کے طلبا و طالبات کو اردو زبان وادب کی اہمیت وافادیت سے پوری طرح واقف کرانا اور اس زبان کی ترقی اورترویج کو عامکر کے اسےمکمل فروغ دینا۔*

*تفصیل*

بی اے سطح کے طلبا و طالبات میں اردو شعر و ادب کا ذوق پیدا کرنا ۔

قواعد کی رو سے اردو زبان سکھانا اور اسے عام کرنا۔

طالبا و طالبات کو اردو میں اعلیٰ تعلیم _(یونیورسٹی سطح کی تعلیم اور تحقیق) کے لئے آمادہ کرنا۔

اردو زبان و ادب کو فروغ دینے کے لئے وقتا فوقتا مشاعروں، سمیناروں اور کانفرنسوں کا انعقاد کرنا۔

طلبا و طالبات میں پوشیدہ ادبی صلا حیت کو پہچان کر ان کے شعری اور ادبی ذوق کی تربیت کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا۔

طلباو طالبات میں اردو ادب کو لکھنے اور پڑھنے کا ذوق پیدا کرنا۔ اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا۔
اس کے علاوہ سماجی اور تہذیبی اعتبار سے زبان کی شناخت کو برقرار رکھنے کی کوششیں کرنا وغیرہ

Subject Combinations

Corse code

Core Subject and SEC

Corse Code

Core Subject

Faculty Members
Copy%20of%20DSC_0057_edited.jpg

Dr Masrat Hamzah Lone

Assistant professer,urdu

Set.Mphil.PhD

Latest Notifications

bottom of page